ریڈی میڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تیار شدہ، بنا بنایا۔ "اب وہاں بچوں کے ریڈی میڈ کپڑوں کی منڈی ہے۔" ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٩٤ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ریڈی' اور'میڈ' پر مشتمل مرکب 'ریڈی میڈ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تیار شدہ، بنا بنایا۔ "اب وہاں بچوں کے ریڈی میڈ کپڑوں کی منڈی ہے۔" ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٩٤ )
جنس: مذکر